Results 1 to 2 of 2

Thread: سوچتے رہنے کی عادت ہو گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سوچتے رہنے کی عادت ہو گئی

    سوچتے رہنے کی عادت ہو گئی
    چونکتے رہنے کی عادت ہو گئی

    ہجر کی راتوں کے سنگ آنکھوں کو بھی
    جاگتے رہنے کی عادت ہو گئی

    جانے کیا ڈر ہے کہ اپنے آپ سے
    بھاگتے رہنے کی عادت ہو گئی

    وہ نہیں لوٹے گا پھر کیوں راہگزر
    دیکھتے رہنے کی عادت ہو گئی

    وہ میرے اندر چھپا ہے اور اسے
    بولتے رہنے کی عادت ہو گئی
    ***


    2gvsho3 - سوچتے رہنے کی عادت ہو گئی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوچتے رہنے کی عادت ہو گئی

    2gvsho3 - سوچتے رہنے کی عادت ہو گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •